ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سعودی ریال خود پاکستانی دہشتگرد تنظیم لشکر جھنگوی کے زیلی تنظیم کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے کراچی سے آنے والی کوچ العزیز کے مسافر محمد علی ولد یعقوب علی کو سریاب روڈ کے میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں نے شہید کو فائرنگ کرکہ شہید کردیا۔
ملک پاکستان کے تمام علاقے بلخصوص اُن شہروں، علاقوں میں جہاں ملت تشیع اکثریت میں مسلسل دہشتگردوں کے نشانے پر ہے۔ سعودی ریال کے بدلیں میں دہشتگرد ملک پاکستان کی محب وطن شیعہ شہریوں کو فرقہ پرستی کی بھوک بھجانے کے لیے مُسلسل دہشتگردی کا نشانہ بنارہے ہے۔ ان تمام واقعات کے بعد بھی حکومتی اور سکیورٹی اداروں کے اہلکار مُسلح دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام رہے ہیں۔.......
/169